the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
مدھیہ پردیش میں ضلع جبل پور کے بھیڑا گھاٹ تھانہ علاقے میں ٹرک کی زد میں آنے سے ایک عمر رسیدہ خاتون کی موت ہو گئی۔پولس ذرائع کے مطابق سہجپور میں بینک کے سامنے ایک ٹرک



ڈرائیور نے لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس پر شہپور بھٹونی کی رہنے والی بسنتی بائی (55) سوار تھی۔اس حادثے میں زخمی خاتون کو میڈیکل کلینک میں داخل کرایا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.